July 4, 2024 9:41 PM

ومبلڈن ٹینس میں بھارت کے Yuki Bhambri ، فرانس کے اپنے ساتھی کھلاڑی کے ساتھ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں

ومبلڈن ٹینس میں بھارت کے Yuki Bhambri، فرانس کے اپنے ساتھی کھلاڑی Albano Olivetti کے ساتھ مردوں کے ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے آج شام لندن میں پہلے راؤنڈ میں Alexan...

July 4, 2024 9:38 PM

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کا ممبئی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مرین ڈرائیو پر فتح کا جلوس نکالا گیا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کا آج شام ممبئی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ جیسے ہی ٹیم کا ہوائی جہاز ممبئی میں اترا، پانی کی بوچھار کے ساتھ ٹیم کو ...

July 4, 2024 9:35 PM

اترپردیش پولیس نے ہاتھرس میں بھگڈر کے واقعے کے سلسلے میں 6 منتظمین کو گرفتار کیا ہے۔ اس واقعے میں 121 افراد کی موت ہوئی ہے

اترپردیش پولیس نے ہاتھرس میں بھگڈر کے واقعے کے سلسلے میں 6 منتظمین کو گرفتار کیا ہے۔ اِن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ اس واقعے میں 121 افراد کی موت ہوئی ہے۔ علی گڑھ رینج ...

July 4, 2024 9:31 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسی بھی طرح کی دہشت گردی کو نہ تو صحیح ٹھہرایا جاسکتا ہے اور نہ ہی معاف کیا جاسکتا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسی بھی طرح کی دہشت گردی کو نہ تو صحیح ٹھہرایا جاسکتا ہے اور نہ ہی معاف کیا جاسکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو چاہیے ک...

July 4, 2024 9:26 PM

نیتی آیوگ نے صحت، تغذیے، زراعت، سماجی ترقی اور تعلیم پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ’Sampoornata ابھیان‘ کا آغاز کیا ہے

نیتی آیوگ نے صحت، تغذیے، زراعت، سماجی ترقی اور تعلیم پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ’Sampoornata ابھیان‘ کا آغاز کیا ہے۔ یہ ملک گیر مہم امنگوں والے 500 بلاکوں اور 112 ضلعوں میں سماج...

July 4, 2024 2:37 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی رہائش گاہ پر ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کی

ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم آج صبح Barbados سے نئی دلّی پہنچ گئی، جہاں ان کا پُرجوش استقبال کیاگیا۔ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر بڑی تعداد م...

July 4, 2024 2:36 PM

ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ کانفرنس کے موقع پر چین کے اپنے ہم منصب کے ساتھ میٹنگ کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج آستانہ میں چین کے اپنے ہم منصب Wang Yi کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران دونوں رہنماؤں نے سرحدی علاقوں میں زیر التوا معاملات کو جلد حل کر...