September 24, 2024 10:00 PM

ٹینس میں جیون نیدن چیزیان اور وجے سندر پرشانت کی بھارتی جوڑی نے، چین میں ہانگزو اوپن کے مردوں کے ڈبلز کا خطاب جیتا ہے

جیون نیڈو شیزیان اور وجے سُندر پرشانت کی بھارتی ٹینس جوڑی نے ATP 250 ہانگزاؤ اوپن 2024 کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ ہانگزاؤ اولمپک اسپورٹس ایکسپو سینٹر میں بھارتی جوڑی نے Con...

September 24, 2024 9:56 PM

تریپورہ میں دو ممنوعہ تنظیموں کے 500 سے زیادہ انتہاپسندوں نے اصل دھارے میں واپس آنے کیلئے خودسپردگی کی ہے

تریپورہ میں دو تنظیموں، نیشنل لبریشن فرنٹ آف تریپورہ NLFT اور آل تریپورہ ٹائیگر فورس ATTF کے 500 سے زیادہ انتہا پسندوں نے آج اصل دھارے میں واپسی کیلئے  ریاستی سرکار کے سام...

September 24, 2024 9:53 PM

سپریم کورٹ نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسکولوں اور بچوں کی حفاظت اور سلامتی سے متعلق، مرکز کے رہنما خطوط پر عمل در آمد کریں

سپریم کورٹ نے آج، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسکولوں میں بچوں کی حفاظت اور سلامتی سے متعلق مرکز کے رہنما خطوط پر عمل کریں۔  سپریم کورٹ ...

September 24, 2024 3:04 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ آڈٹ کو ٹیکنالوجی کے ارتقا کے ساتھ ہم آہنگ ہونا چاہئے تاکہ مؤثر طور پر کام انجام دیا جاسکے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے اِس بات پر زور دیا ہے کہ آڈٹ کے تکنیکی ارتقاء کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے نگرانی کے کاموں کو موثر طریقے سے انجام دے سکے۔ آج نئی...

September 24, 2024 3:02 PM

جموں و کشمیر اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے لئے تمام انتظامات کرلئے گئے ہیں، کل چھبیس حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔

جموں و کشمیر میں کَل ہونے والے دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں تاکہ منصفانہ، صاف و شفاف اور بلارکاوٹ پولنگ کو یقینی بنایا جاسکے...

September 24, 2024 2:59 PM

کرناٹک ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ سدّا رمیا کی مدا معاملے میں قانونی کارروائی کے لئے گورنر کی طرف سے منظوری کے خلاف دائر کی گئی درخواست کو خارج کردیا ہے

کرناٹک ہائی کورٹ وزیراعلیٰ سداّ رمیا کی طرف سے دائر کی گئی ایک درخواست کو خارج کردیا ہے، انھوں نے گورنر کی طرف سے MUDA اراضی معاملے میں قانونی کارروائی کرنے کے لئے دی گئ...

September 24, 2024 2:52 PM

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر نے آج نئی دلّی میں کسانوں اور کاشت کاروں کی یونین کے ساتھ بات چیت کی۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج نئی دلّی میں کسانوں اور کاشت کاروں کی یونین کے ساتھ بات چیت کی۔ میٹنگ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے...