ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 15, 2025 2:51 PM

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ- ED، ہریانہ میں زمین کے سودے سے وابستہ Money Laundering کے ایک معاملے میں Robert Vadra سے پوچھ تاچھ کررہی ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی کے شوہر جناب Robert Vadra سے پوچھ تاچھ کی ہے۔ یہ پوچھ تاچھ ہریانہ میں زمین کے ایک معاہدے سے متعلق کالے دھن کو...

April 15, 2025 2:45 PM

امریکہ کی جانب سے الیکٹرانکس پر محصولات میں عارضی راحت دیئے جانے کے بعد، اسٹاک مارکیٹس میں دو فیصد کا اضافہ ہوا ہے

بھارت کے اسٹاک مارکیٹس آج دو فیصد سے زیادہ اُچھال کے ساتھ کھلے۔ BSE کے سینسیکس میں ایک ہزار679 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 76 ہزار 836 پر پہنچ گیا، جبکہ نفٹی 50 کے اشاریئے می...

April 15, 2025 2:43 PM

امریکی حکومت نے ہارورڈ یونیورسٹی کو دیئے جانے والے دو ارب تیس کروڑ ڈالر کے فنڈ کو منجمد کردیا ہے

امریکی حکومت نے ہارورڈ یونیورسٹی کو حاصل ہونے والے  دو اعشاریہ تین ارب ڈالر کے فنڈ کو منجمد کردیا ہے۔اس ادارے نے اپنے تنوع، مساوات اور شمولیت پر مبنی پروگراموں کو خت...

April 15, 2025 10:04 AM

شطرنج میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی ناروے کے Magnus Carlsen نے فری اسٹائل Chess Grand Slam-2025 کا پیرس مرحلہ جیت لیا ہے۔

شطرنج میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی ناروے کے Magnus Carlsen نے فری اسٹائل Chess Grand Slam-2025 کا پیرس مرحلہ جیت لیا ہے۔ انہوں نے امریکہ کے گرانڈ ماسٹر Hikaru Nakamura کو ایک اعشاریہ پانچ - صف...

April 15, 2025 10:01 AM

ہماچل پردیش کا آج 78 واں یومِ تاسیس ہے۔ 15 اپریل 1948 میں 30 چھوٹی اور بڑی رجواڑہ ریاستوں کو ملاکر ریاست کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔

ہماچل پردیش کا آج 78 واں یومِ تاسیس ہے۔ 15 اپریل 1948 میں 30 چھوٹی اور بڑی رجواڑہ ریاستوں کو ملاکر ریاست کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔ اس لیے ہر سال 15 اپریل کو ہماچل ڈے کے طور پر ...

April 15, 2025 9:57 AM

محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین دن کے دوران راجستھان اور گجرات کے دور دراز علاقوں میں گرم لہر کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین دن کے دوران راجستھان اور گجرات کے دور دراز کے علاقوں میں  گرم ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے تین دن کے دو...