70 رکنی دلی اسمبلی میں معذور اور 85 سال اور اس سے زیادہ کی عمر والے افراد گھر سے ووٹنگ کرنے کی سہولت کا پُرجوش انداز میں استعمال کر رہے ہیں۔ دلی کے چیف الیکٹورل افسر نے ایک بیان میں کہا کہ 85 سال سے زیادہ عمر کے ووٹروں اور معذور افراد کے لیے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔ کَل رجسٹرڈ ووٹروں کے 92 فیصد افراد نے پچھلے مہینے کی 31 تاریخ کو گھر سے ووٹ دینے کی سہولت کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ووٹ دے دیے ہیں۔ اِس میں پانچ ہزار 982 بزرگ افراد اور 998 معذور افراد شامل تھے۔x
Site Admin | February 2, 2025 9:51 AM | Delhi Polls Home Voting
70 رکنی دلی اسمبلی میں معذور اور 85 سال اور اس سے زیادہ کی عمر والے افراد گھر سے ووٹنگ کرنے کی سہولت کا پُرجوش انداز میں استعمال کر رہے ہیں۔
