ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 28, 2024 9:28 PM

printer

21 واں Third Eye Asian Flim Festival، اگلے برس 10 سے 16 جنوری تک منعقد ہوگا

21 واں Third Eye Asian Flim Festival، اگلے برس 10 سے 16 جنوری تک ممبئی اور تھانے میں منعقد ہوگا۔ فیسٹول کیلئے منتخب کُل 61 فلمیں اندھیری، Sion اور تھانے کے Moviemax سنیما گھروں میں دکھائی جائیں گی۔ فیسٹول کا آغاز، چین کی فلم The Black Dog سے ہوگا، جسے Cannes فلم فیسٹول میں ‘Un Certain Regard’ کے شعبے میں بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اِس برس اِس فیسٹول میں معروف اسکرین رائٹر اور گیت کار جاوید اختر کو ایشین فلم کلچر ایوارڈ سے نوازا جائے گا، جبکہ صحافی رفیق بغدادی کو ’ستّیہ جیت رَے، میموریل ایوارڈ دیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں