ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 28, 2024 11:39 AM | Hockey India League

printer

 2024-25 کا ہاکی انڈیا لیگ HIL آج سے اُڈیشہ کے راوڑ قلعہ میں بھارتی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے سے شروع ہو رہا ہے۔

 2024-25 کا ہاکی انڈیا لیگ HIL آج سے اُڈیشہ کے راوڑ قلعہ میں بھارتی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے سے شروع ہو رہا ہے۔ آج رات بِرسا منڈا اسٹیدیم میں اس کا افتتاحی میچ Delhi SG Pipers اور Gonasika کے درمیان کھیلا جائے گا۔ مردوں کا یہ لیگ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا۔ آخری مرحلے میں چار سرکردہ ٹیمیں سمی فائنلز میں پہنچیں گی۔ سیمی فائنلز 31 جنوری 2025 کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل پہلی فروری کو کھیلا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں