July 27, 2024 10:01 AM

printer

2024 کے اولمپک کھیل مقابلے، پیرس میں سین ریور کے مقام پر جگمگاتی ہوئی افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہوگئے۔

پیرس اولمپک 2024 کا فرانس کے پیرس میں Seine ندی کے کنارے رنگا رنگ تقریب میں آغاز ہوگیا ہے۔ موسلادھار بارش کے باوجود شائقین اِس تقریب کے گواہ بننے کیلئے موجود رہے۔

فرانس کے صدر ایمونل میکرون نے دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے میلے کے آغاز کا اعلان کیا۔

3 مرتبہ کے جوڈو چمپئن Teddy Riner نے اولمپک مشعل کو روشن کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں