مواصلات کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ 2019 میں حکومت کی جانب سے بی ایس این ایل کو دیے گئے نظر ثانی شدہ توسیعی پیکیج نے نقصان میں جانے والی اِس ٹیلی کام کمپنی کو فائدہ دینے والی بنادیا ہے۔ آج لوک سبھا میں ضمنی سوالوں کے جواب میں جناب سندھیا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی لیڈر شپ کے تحت یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ بی ایس این ایل کے 50 ہزار سے زیادہ ملازمین کی دیکھ بھال کرے۔
Site Admin | December 4, 2024 2:48 PM