ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 31, 2024 2:39 PM

printer

1983 بیچ کی IAS افسر پریتی سودن کو UPSC کا صدر نشیں مقرر کیا گیا ہے

صحت کی سابق مرکزی سکریٹری اور 1983 بیچ کی IAS افسر پریتی Sudan کو یونین پبلک سروس کمیشن‘ UPSC کا صدر نشیں مقرر کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے محترمہ Sudan کی تقرری کو منظوری دی ہے۔ وہ کَل اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ محترمہ Sudan، ڈاکٹر منوج سونی کی جگہ لیں گی جنہوں نے اپنی معیاد ختم ہونے سے پہلے اِس مہینے کے شروع میں استعفیٰ دے دیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں