آج قومی راجدھانی میں 19ویں دہلی ہاف میراتھن کا انعقاد کیا گیا۔ یوگینڈہ کے اولمپک چمپئن Joshua-Cheptegei نے مردوں کی دوڑ جیتی – جبکہ خواتین کے زمرے میں، ایتھوپیا کی Alemaddis-Eyayu نے اول مقام حاصل کیا۔ جواہر لال نہرو اسٹیڈیم سے شروع ہوئی اس میراتھن میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے، بھارتی بحریہ کے سربراہ، ایڈمیرل دنیش کے ترپاٹھی نے کہا کہ میراتھن کا ماحول بہت پرجوش تھا اور یہ دوڑ فِٹ انڈیا موومنٹ کی ایک بہترین اور مکمل مثال تھی۔
S/B – Dinesh K. Tripathi