10 ریاستوں کے 31 اسمبلی حلقوں اور کیرالہ کے وائناڈ پارلیمانی حلقے کے ضمنی انتخابات کے لیے بھی آج ووٹنگ ہوئی۔ اِن میں راجستھان کے 7 اسمبلی حلقے، مغربی بنگال کے 6، آسام کے 5، بہار کے 4، کرناٹک کے 3 اور مدھیہ پردیش کے 2 اسمبلی حلقے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ کیرالہ، چھتیس گڑھ، گجرات اور میگھالیہ کے ایک ایک اسمبلی حلقے میں بھی ضمنی انتخابات ہوئے۔
Site Admin | November 13, 2024 9:45 PM
10 ریاستوں کے 31 اسمبلی حلقوں اور کیرالہ کے وائناڈ پارلیمانی حلقے کے ضمنی انتخابات کے لیے بھی آج ووٹنگ ہوئی۔
