July 7, 2024 9:44 AM

printer

یو ای ایف اے  یوروپین فٹ بال چیمپین شپ میں انگلینڈ اور نیدرلینڈز نے گزشتہ رات شاندار جیت کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی

UEFA یوروپین فٹ بال چیمپین شپ میں انگلینڈ اور نیدرلینڈز نے گزشتہ رات شاندار جیت کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ انگلینڈ نے سوئزر لینڈ کو 5-3 کی penalties کے ساتھ شکست دی جبکہ دوسرے کوارٹر فائنل میں نیدر لینڈ نے 2-1 سے ترکیہ کو ہرایا۔

اب دوسرے سیمی فائنل مقابلے میں انگلینڈ اور نیدر لینڈ جمعرات کو آمنے سامنے ہوں گے، وہیں اس سے پہلے بدھ کو پہلے سیمی فائنل میں اسپین اور فرانس کا مقابلہ ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں