ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 8, 2024 9:23 PM

printer

یو ایس اوپن ٹینس میں نیویارک میں آج رات دیر گئے مقامی طور پر مقبول کھلاڑی ٹیلر Fritz اور اٹلی کے نمبر ایک کھلاڑی Janik Sinner کے درمیان مردوں کے سنگلز کا فائنل کھیلا جائے گا۔

یو ایس اوپن ٹینس میں نیویارک میں آج رات دیر گئے مقامی طور پر مقبول کھلاڑی ٹیلر Fritz اور اٹلی کے نمبر ایک کھلاڑی Janik Sinner کے درمیان مردوں کے سنگلز کا فائنل کھیلا جائے گا۔ Fritz امریکہ کے کھلاڑی Frances Taifoe کو سیمی فائنل میں ہراکر پہلی مرتبہ گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچے ہیں۔ دوسری طرف Sinner نے جمعے کو سیدھے سیٹوں میں برطانیہ کے Jack Draper کو ہرایا تھا۔
دوسری طرف خواتین سنگلز کی ٹرافی، بیلاروس کی دوسرے نمبر کی کھلاڑی Aryna Sabalenka نے جیت لی ہے۔ انھوں نے کل رات نیویارک کے Arther Ash اسٹیڈیم میں امریکہ کی کھلاڑی Jessica Pegula کو فائنل میں سات-پانچ، سات- پانچ سے ہرایا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں