ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 3, 2024 2:51 PM

printer

یو ایس اوپن ٹینس میں روہن بوپنا اور انڈونیشیا کے ان ساتھی کھلاڑی Aldila Sutjadiمکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں

یو ایس اوپن میں بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بوپنا اور انڈونیشیا کے ان کے ساتھی کھلاڑی Aldila Sutjadi   مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ آٹھویں درجے کی بھارت اور انڈونیشیا کی جوڑی نے چوتھے درجے کی جوڑی Matthew Ebden اور Barbora Krejcikova کو ایک گھنٹے 33 منٹ تک جاری رہنے والے کوارٹر فائنل میں سات چھ، دو چھ، دس سات سے ہرایا۔ بوپنا اور Sutjadi کا مقابلہ اب سیمی فائنل میں امریکی جوڑی Donald Young اور Taylor Townsend سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں