اِس مہینے کی 21 تاریخ کو یوگ کے 10 ویں بین الاقوامی دن سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر پادہستاسَن کا ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے، جس میں کھڑے ہوکر ہاتھوں کو پاؤں تک لے جایا جاتا ہے۔
وزیر اعظم نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اِس آسن کو اپنائیں کیونکہ اِس کے بہت سے فائدے ہیں۔ مذکورہ کلپ میں ہندی اور انگریزی دونوں میں تندرستی کے فائدے اور اِسے کرنے کے طریقے بیان کئے گئے ہیں۔ x
Site Admin | June 16, 2024 3:38 PM