ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 13, 2024 10:19 AM

printer

یوگ کے بین الاقوامی دن سے قبل دوبئی میں ایک پینل مباحثے کا اہتمام کیا گیا ہے

یوگ کے بین الاقوامی دن سے قبل دوبئی میں ایک پینل مباحثے کا اہتمام کیا گیا ہے، اِس کا عنوان ہے،    ’آیوش کے ساتھ یوگ، خواتین کی صحت کو یقینی بنانا‘ اِس تقریب میں اس سال کے یوگ کے بین الاقوامی دن کے موضوع پر توجہ دی گئی ہے۔ خواتین کی صحت کو یقینی بنانے اور اِس بات کا پتہ لگانے کیلئے کہ کس طرح یوگ کو  آیوروید، یوگ، یونانی، سِدّھا اور ہومیوپیتھی، (آیوش) جیسے طب کے روایتی بھارتی نظام کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے، خواتین کی صحت پر مثبت انداز ہوسکتا ہے اور مختلف زندگی کے مرحلوں میں انہیں فائدہ پہنچاسکتا ہے۔

ایک ویلنیس کنسلٹینٹ Raminder Jeet Kaur نے خواتین کو با اختیار بنانے اور صحت کیلئے یوگ کی تبدیل ہوتی طاقت کے بارے میں باریک بینی سے تقریر کی۔

انہوں نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ کس طرح مختلف آسَن اور Pranayama جذباتی لچک اور جسمانی طاقت فراہم کرسکتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں