ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 7, 2025 2:58 PM

printer

یوگا کے بین الاقوامی دن 2025 کیلئے 75 روزہ اُلٹی گنتی کے موقع پر آج صبح کلنگا اسٹیڈیم میں یوگا مہوتسو کا انعقاد کیا

آیوش کی وزارت نے یوگا کے مرارجی دیسائی قومی انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ اشتراک میں یوگا کے بین الاقوامی دن 2025 کیلئے 75 روزہ اُلٹی گنتی کے موقع پر آج صبح کلنگا اسٹیڈیم میں یوگا مہوتسو کا انعقاد کیا۔ آیوش اور صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت پرتاپ راؤ گنپت راؤ جادھو نے حکومت کے چار بڑے یوگا پروگراموں کی میزبانی کے اقدام کو اجاگر کرتے ہوئے اس تقریب کا افتتاح کیا۔

یوگا کا بین الاقوامی دن عالمی سطح پر 21 جون کو منایا جاتا ہے۔ 2014 میں اقوام متحدہ کی جانب سے جسمانی اور ذہنی تندرستی کی خاطر اہمیت کے سلسلے میں بیداری میں اضافے کیلئے یوگا کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں