یوکرین کے صدر Volodymyr Zelenskyy نے کہا ہے کہ Chornobyl ایٹمی پلانٹ کے تابکاری مادے کو پھیلنے سے روکنے کے مرکز پر روس کے ڈرون حملے سے کافی نقصان پہنچا ہے۔ تاہم اس کا استعمال نہیں ہورہا تھا۔ جناب Zelenskyy اور اقوامِ متحدہ کے ایٹمی توانائی سے متعلق ادارے نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ اِس حملے کے بعد بھی تابکاری کی سطح معمول کے مطابق رہی۔ یہ حملہ میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر کیا گیا، جبکہ امریکہ، یوکرین اور یوروپ کے اعلیٰ اہلکار یوکرین میں جاری جنگ پر تبادلہئ خیال کیلئے جمع ہوئے تھے۔ x
Site Admin | February 15, 2025 4:09 PM
یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ کورنوبل ایٹمی پلانٹ کے تابکاری مادے کو پھیلنے سے روکنے کے مرکز پر روس کے ڈرون حملے سے کافی نقصان پہنچا ہے۔
