July 31, 2024 10:04 PM

printer

یوکرین کی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے رات میں روس کے طویل مسافت کے ڈرونز حملوں کو ناکام بنا دیا

یوکرین کی فضائیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے رات میں روس کے طویل مسافت کے ڈرونز حملوں کو ناکام    بنا دیا۔ یوکرین کی فضائیہ نے کہا کہ اُس نے روسی فوج کے تمام 89 ڈرونز اور ایک میزائل کو کیف اور دیگر علاقوں میں مار گرایا۔ کیف کی فوجی انتظامیہ نے کہا کہ راجدھانی کیف اور اُس کے مضافات میں 40 سے زیادہ ڈرونس مار گرائے گئے ہیں۔ اِن حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

دوسری طرف روس کی وزارت دفاع نے آج کہا کہ ملک نے ٹیکنیکل جوہری ہتھیاروں کی مشق کیلئے مشقوں کے تیسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں