September 13, 2024 2:55 PM

printer

یوکرین کو طویل دوری تک مارکرنے والے ہتھیار فراہم کرکے مغربی ممالک  روس یوکرین تنازعہ میں براہ راست شامل ہونے کا خطرہ مول لے رہے ہیں: پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کو طویل دوری تک مارکرنے والے ہتھیار فراہم کرکے مغربی ممالک  روس یوکرین تنازعہ میں براہ راست شامل ہونے کا خطرہ مول لے رہے ہیں۔ روس کے سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے صدر پوتن نے کہا کہ اس طرح کے حالات میں کریملن نئے خطرات سے نمٹنے کے لئے مناسب فیصلے کرنے پرمجبور ہوجائے گا۔

میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیاہے کہ یوکرین اپنے مغربی حلیف ملکوں سے لمبی دوری تک مار کرنے والے میزائل حاصل کررہا ہے تاکہ روس کے دور دراز کے علاقوں کو نشانہ بنایا جاسکے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں