ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 21, 2024 9:20 PM

printer

یوکرین نے روس کے کازان شہر پر ڈرون حملہ کیا ہے

یوکرین نے روس کے کازان شہر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ یہ حملے بڑی تیزی کے ساتھ یکے بعد دیگرے کیے گئے، جن میں کئی منزلہ عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق ان حملوں میں کم از کم آٹھ Kamikaze ڈرونز شامل تھے، جن میں سے 5 ڈرونز نے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ جوابی کارروائی کے طور پر کازان کے حکام نے ہنگامی طور پر متاثرہ عمارتوں سے باشندوں کے انخلاء کی کارروائی شروع کر دی۔ روس کے شہری ہوا بازی کو منضبط کرنے والے ادارے Rosaviatsia کے مطابق شہر کے ہوائی اڈے سے وقتی طور پر تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں