ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 5, 2025 9:48 PM

printer

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے ان طلباء کیلئے     ایک معیاری متوازن طریقہئ کار قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہوں نے اپنی تعلیم کی تکمیل بیرون ملک کی ہے

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے ان طلباء کیلئے     ایک معیاری متوازن طریقہئ کار قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہوں نے اپنی تعلیم کی تکمیل بیرون ملک کی ہے اور وہ بھارت کی اعلیٰ تعلیم کے نظام اور افرادی قوت کے ساتھ مربوط ہونا چاہتے ہیں۔ UGC نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہاکہ کمیشن نے اسکولوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں سے بیرونی تعلیمی قابلیت کو تسلیم کرنے کیلئے ایک شفاف، ٹیکنالوجی پر مبنی طریقہئ کار تیار کیا ہے۔ UGC کے چیئرمین Mamidala Jagadesh Kumar نے کہاکہ یہ اقدام، بھارت کو عالمی تعلیمی مرکز میں بدلنے کے قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تناظر میں انتہائی اہم ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں