ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 29, 2024 2:41 PM

printer

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC جلد ہی انڈر گریجویٹ طلبہ کو ڈگری کورسز کی مدت کو کم کرنے یا بڑھانے کا اختیار فراہم کرے گا

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC جلد ہی انڈر گریجویٹ طلبہ کو ڈگری کورسز کی مدت کو کم کرنے یا بڑھانے کا اختیار فراہم کرے گا۔ UGC نے ایکسی لیریٹیڈ ڈگری پروگرام اور توسیع شدہ ڈگری پروگرام کیلئے معیاری طریقہئ کار کو منظوری دی ہے۔ UGC کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے صحافیوں کو بتایا کہ ایکسی لیریٹیڈ ڈگری پروگرام طلبہ کو تین سال یا چار سال کی  مدت میں ڈگری مکمل کرنے کی اجازت فراہم کرے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں