August 29, 2024 10:00 PM

printer

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن، UGC نے University of Southampton کو Letter of Intent سونپا ہے، جس کے بعد یونیورسٹی کا بھارت میں قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت کیمپس قائم کیا جائے گا

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن، UGC نے University of Southampton کو Letter of Intent سونپا ہے، جس کے بعد یونیورسٹی کا بھارت میں قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت کیمپس قائم کیا جائے گا۔ UGC کے چیئرمین ایم جگدیش کمار نے آج نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کی موجودگی میں اِس سے متعلق دستاویز سونپا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ یہ موقع، بھارت اور برطانیہ کے درمیان مضبوط اور کثیر رخی دو طرفہ تعلقات کا گواہ ہے، جس میں تعلیم کا شعبہ کلیدی ستون کی حیثیت رکھتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں