یونان کے وزیر خارجہ جارج Geraptritis، اپنے چار روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچے۔ اپنے دورے کے دوران جناب Geraptritis، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ اُن کے اِس دورے سے بھارت اور یونان کے تعلقات مستحکم ہوں گے اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید تقویت ملے گی۔
Site Admin | February 5, 2025 9:36 PM
یونان کے وزیر خارجہ اپنے چار روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچے
