ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 27, 2025 3:13 PM

printer

یوم جمہوریہ کی تقریبات کے حصے کے طور پر لال قلعہ میں بھارت پَرو کا انعقاد

یوم جمہوریہ کی تقریبات کے حصے کے طور پر نئی دلّی کے لال قلعہ میں بھارت پَرو کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ بھارت پَرو 31 جنوری تک عوام کیلئے کھلا رہے گا۔ بھارت پَرو میں لوگ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں حصہ لینے والی جھانکیوں کی جھلک دیکھ سکتے ہیں۔ بھارت پرو میں فوجی  بینڈس کی پرفارمنس، ریاستی اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے Troupes کی ثقافتی پرفارمنسز، اسٹوڈیو کچن کے پکوان اور کرافٹ بازار نیز ریاستی حکومتوں اور مرکزی وزارتوں کے پویلین لوگوں کی توجہ کے اہم مرکز ہیں۔ اس سال کے بھارت پرو کا موضوع ہے ”دیکھو اپنا دیش“۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں