ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 29, 2024 9:47 AM

printer

یوروپی یونین نے تمام نئے اسمارٹ فونز، ٹبلیٹس اور کیمروں کے لیے ایک ہی طرح کے C ٹائپ چارجر کے استعمال سے متعلق ضابطے نافذ کر دیے ہیں۔

یوروپی یونین کا قانون جس میں تمام نئے اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس اور کیمروں کے لیے ایک ہی قسم کے چارجر کی ضرورت ہوگی، کل سے نافذ العمل ہوگیا۔

یوروپی یونین نے کہا ہے کہ اس سے لاگت بھی کم ہوگی اور مصنوعات ضائع بھی نہیں ہوں گی۔ مینو فیکچررز پر اب 27 ممالک کے اس بلاک میں فروخت ہونے والے آلات کو USB-C چارجر کے ساتھ فٹ کرنے کے پابند ہیں۔    یہ پورٹ یوروپی یونین نے الیکٹرونک آلات کو چارج کرنے کے لیے عام معیار کے طور پر منتخب کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں