یوایس اوپن ٹینس میں Jannik Sinner نے Taylor Fritz کو چھ۔تین، چھ۔چار، سات۔پانچ سے ہراکر سال کا دوسرا گرینڈ سلیم خطاب اپنے نام کرلیا ہے۔ عالمی نمبر ایک کھلاڑی Jannik جنہوں نے اس سے قبل اس سال آسٹریلین اوپن جیتا تھا، یوایس اوپن خطاب جیت کر اٹلی کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اِس جیت کے ساتھ Sinner نے 55 میچوں میں جیت حاصل کی جس سے ان کی درجہ بندی مزید بہتر ہوگئی ہے۔ Fritz نے خطاب نہ جیتنے پر مایوسی کا اظہار کیا۔
Site Admin | September 9, 2024 2:57 PM