ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 1, 2025 9:50 AM | US Airstrike

printer

یمن کی راجدھانی صنعاء میں، امریکہ کی قیادت میں کیے گئے فضائی حملے میں حوثی گروپ کے کنٹرول والے فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

یمن کی راجدھانی صنعاء میں، امریکہ کی قیادت میں کیے گئے فضائی حملے میں حوثی گروپ کے کنٹرول والے فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ حوثی کے ذریعے چلائے جانے والے ایک ٹی وی چینل کے مطابق جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا ان میں وزارتِ دفاع کی عمارت،پہلا Armor Division اور ایک ہتھیار بنانے والی فیکٹری شامل ہیں۔ اس حملے میں زیادہ نقصان ہوا ہے اور آس پاس کے گھروں کو بھی جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ حملوں کے مقامات پر ایمبولینز دیکھی گئیں اور حوثی فورسیز علاقے کو گھیرے میں لیے ہوئے نظر آئیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں