ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 4, 2025 9:29 AM

printer

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے کے تحت پہلے مرحلے کی پابندیاں ہٹالی ہیں

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے کے تحت پہلے مرحلے کی پابندیاں ہٹالی ہیں۔ دلّی NCR میں  پچھلے کچھ روز سے موجودہ سازگار موسمیاتی صورتحال کے سبب دلّی میں ہوا کے معیار میں خاطر خواہ بہتری کے بعد کل یہ فیصلہ کیا گیا۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق آج دلّی کا اے کیو آئی -151 درج کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں