ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 4, 2025 10:24 AM | Delhi Grap 3

printer

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP 3 کو فوری طور پر لاگو کردیا ہے تاکہ ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکے۔

          ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP 3 کو فوری طور پر لاگو کردیا ہے تاکہ ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکے۔ خطے میں ہوا کا معیار بہت خراب کے زمرے میں آنے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

          GRAP 3 کے تحت غیر ضروری تعمیراتی کاموں اور سڑک تعمیر سے متعلق کارروائیوں پر پابندی عائد رہے گی۔

           دلی اور گروگرام، فریدآباد، غازی آباد اور گوتم بدھ نگر اضلاع میں BS-3 پیٹرول اور BS-4 والی فور وہیلرس ڈیزل گاڑیوں کے چلنے پر بھی پابندی عائد رہے گی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں