ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 18, 2025 9:46 AM | CAQM Grap

printer

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلّی میں ہوا کے معیار میں بہتری کے تناظر میں Graded Response Action Plan، گریپ کے مرحلہ تین کے تحت عائد پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن، CAQM نے دلّی میں ہوا کے معیار میں بہتری کے تناظر میں Graded Response Action Plan، گریپ کے مرحلہ تین کے تحت عائد پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پورے قومی راجدھانی خطّے میں فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ تاہم مرحلہ دو اور مرحلہ ایک کی سبھی شقیں براقرار رہیں گی۔ اِن شقوں کے نفاذ میں تیزی آئے گی، اُن کی نگرانی کی جائے گی اور سبھی متعلقہ ایجنسیوں کی جانب سے اُن کا جائزہ لیا جائے گا، تاکہ آنے والے دنوں میں پورے قومی راجدھانی خطّے میں ہوا کے معیار میں مزید گراوٹ نہ آئے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں