October 12, 2024 9:37 PM

printer

ہوا کے معیار کے انتظام وانصرام سے متعلق کمیشن نے ریاستی سرکاروں اور ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ فصل کی کٹائی کے موسم کے دوران پرالی جلانے کے خلاف نگرانی تیز کردیں

ہوا کے معیار کے انتظام وانصرام سے متعلق کمیشن نے ریاستی سرکاروں اور ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ فصل کی کٹائی کے موسم کے دوران پرالی جلانے کے خلاف نگرانی تیز کردیں۔ کمیشن نے پنجاب اور ہریانہ کے اہم اضلاع کیلئے 26 مرکزی ٹیموں کی تعیناتی کی ہے تاکہ وہ چنڈی گڑھ میں پرالی کے انتظام وانصرام سے متعلق ایک سیل قائم کرے اور زمینی سطح کی کارروائیوں پر لگاتار نظر رکھے۔ البتہ اِس سال 15 ستمبر سے 9 اکتوبر کے درمیان پنجاب سے پرالی جلانے کے 267 جبکہ چنڈی گڑھ سے 187 واقعے کی خبریں ملی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں