ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 10:15 AM | CAQM NCR

printer

ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن   CAQM کی ذیلی کمیٹی نے پورے راجدھانی خطے میں Graded Response Action Plan (Grap) کے اسٹیج کے چوتھے مرحلے کو فوری طور پر ختم کردیا ہے۔

ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن   CAQM کی ذیلی کمیٹی نے پورے راجدھانی خطے میں Graded Response Action Plan (Grap) کے اسٹیج کے چوتھے مرحلے کو فوری طور پر ختم کردیا ہے۔ البتہ GRAP کے پہلے، دوسرے اور تیسرے مرحلے کے تحت سبھی کارروائیاں جاری رہیں گی اور NCR کے پورے خطے میں سبھی متعلقہ ایجنسیوں کے ذریعے اس کا نفاذ کیا جائے گا، نگرانی کی جائے گی اور جائزہ کیا جائے گا، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے تاکہ AQI کی سطح خراب سے نہایت خراب کے زمرے میں نہ جائے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں