ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 27, 2025 9:25 PM

printer

ہماچل پردیش کے سابق انسپکٹر جنرل ظہور حیدر زیدی اور دیگر سات پولیس اہلکاروں کو Kotkhai عدالتی تحویل ہلاکت معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے

آج چنڈی گڑھ میں CBI کی ایک خصوصی عدالت نے ہماچل پردیش کے سابق پولیس انسپکٹر جنرل ظہور حیدر زیدی اور پولیس کے 7 دیگر اہلکاروں کو، 2017 میں شملہ کے Kotkhai میں ایک کم عمر اسکول کی لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے ملزم کی عدالتی تحویل میں ہلاکت کی پاداش میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ہماچل پردیش کی تاریخ میں شاید ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ تحقیقات کرنے والی خصوصی تحقیقات ٹیم کو عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے یہ پایا کہ ملزم سورج کی، پولیس کی جانب سے تحویل میں زدوکوب کئے جانے کے سبب موت ہوگئی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں