ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 28, 2024 4:14 PM

printer

ہماچل پردیش میں پچھلے چوبیس گھنٹے سے رک رک کر برف باری ہورہی ہے اور نچلے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

ہماچل پردیش میں پچھلے 24 گھنٹے سے رک رک کر برف باری ہورہی ہے اور نچلے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کنّور ضلعے کے ایک مشہور سیاحتی مقام Chitkul میں ایک فٹ سے بھی زیادہ تازہ برف باری ہوئی ہے۔ لاہول اسپیتی کے بالائی علاقوں نیز چمبا ضلعے کے قبائلی علاقوں Pangi اور Bharmour میں شدید برف باری ہوئی ہے۔ خراب موسم کے پیش نظر انتظامیہ نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں