ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 16, 2024 9:56 PM

printer

ہریانہ کے کارگزار وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے آج قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے کے بعد کہا کہ 24 ہزار نوجوانوں کی تقرری کے امتحان کے نتائج کا کل اعلان کیا جائے گا

ہریانہ کے کارگزار وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے آج قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے کے بعد کہا کہ 24 ہزار نوجوانوں کی تقرری کے امتحان کے نتائج کا کل اعلان کیا  جائے گا۔

کارگزار وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا، اُن کی سرکار کی ترجیح ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان امیدواروں کو جو کہ ہریانہ پبلک سروس کمیشن اور ہریانہ اسٹاف سلیکشن کمیشن کی جانب سے چنئے گئے ہیں، اُنہیں تقرر نامے دیئے جانے سے قبل اضافی وقت دیا گیا ہے تاکہ وہ کیرکٹر سرٹیفکیٹ اور میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرسکیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں