ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 13, 2024 9:40 PM

printer

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سنگھ سینی نے آج 600 پروجیکٹوں میں سے، کچھ کا افتتاح کیا اور کچھ کا سنگ بنیاد رکھا

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سنگھ سینی نے آج 600 پروجیکٹوں میں سے، کچھ کا افتتاح کیا اور کچھ کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ تقریب، پنچکولہ میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقد کی گئی۔ ریاست بھر کے اِن 600 پروجیکٹوں پر تقریباً 34 ارب روپے کا خرچ آئے گا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے TGT- پنجابی کے 104 امیدواروں اور گروپ۔ڈی کے 3 ہزار 878 امیدواروں کو تقرر نامے بھی تقسیم کیے۔انھوں نے وزیر اعلیٰ کی دیہی ہاؤسنگ اسکیم ’وِستار پورٹل‘ کا بھی آغاز کیا۔ اِس اسکیم کے ذریعے گاؤوں میں 100 گز کے Plots اور مہاگرام میں 50 گز کے Plots، اُن غریب افراد کو فراہم کیے جائیں گے، جن کے پاس کوئی زمین نہیں ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں