ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 20, 2024 2:18 PM

printer

ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ اور سینئر انڈین نیشنل لوک دل کے رہنما اوم پرکاش چوٹالہ کا گڑگاؤں میں انتقال ہوگیا

ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ اور انڈین نیشنل لوک دل INLD کے رہنما اوم پرکاش چوٹالہ کا آج دوپہر گروگرام میں انتقال ہوگیا۔ وہ 89 برس کے تھے۔ ہریانہ کے پانچ بار کے وزیراعلیٰ اور سابق نائب وزیراعظم دیوی لال کے بیٹے اوم پرکاش چوٹالہ کو، گروگرام میں اُن کی رہائش گاہ پر دل کا دورا پڑا تھا۔ انھیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ بچ نہ سکے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں