ہریانہ کیڈر کے IPS افسر ششانک آنند کو جموں فرینٹئر کیلئے سرحدی حفاظتی فورس BSF کا نیا انسپکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے، جموں فرنٹیئر بین الاقوامی سرحد، جموں سے کٹھوعہ کا احاطہ کرتا ہے۔ وہ انسپکٹر جنرل IG.DK Boora کی جگہ لیں گے، جو اس عہدے پر اکتوبر 2021 سے فائز تھے۔ ششانک آنند 2006 بیچ کے IPS افسر ہیں، جنہیں رواں سال جنوری میں مرکز میں IG سطح کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد ترقی دی گئی ہے۔×
Site Admin | February 4, 2025 9:54 AM
ہریانہ کیڈر کے IPS افسر ششانک آنند کو جموں فرینٹئر کیلئے سرحدی حفاظتی فورس BSF کا نیا انسپکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے
