ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 4, 2024 2:26 PM

printer

ہریانہ میں کَل ہونے والے اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ کے لیے سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں

ہریانہ میں کَل واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے سبھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کَل 90 رکنی اسمبلی کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ پولنگ صبح سات بجے شروع ہوگی اور شام چھ بجے ختم ہوگی۔ریاست میں ایک ہزار 31 امیدار انتخابی میدان میں ہیں۔ ریاست میں دو کروڑ 3 لاکھ 54 ہزار سے زیادہ مجاز ووٹرس ہیں۔ انتخابات کو خوش اسلوبی سے کرانے کے لیے کُل 20 ہزار 632 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں۔ جموں وکشمیر میں تین مرحلوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اور ہریانہ میں واحد مرحلے میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اِس مہینے کی  8 تاریخ کو کی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں