ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 3, 2025 9:22 PM

printer

ہریانہ میں وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے آج اعلان کیا ہے کہ ماتا ساوتری بائی پھولے کی سالگرہ، سرکاری سطح پر منائی جائے گی

ہریانہ میں وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے آج اعلان کیا ہے کہ ماتا ساوتری بائی پھولے کی سالگرہ، سرکاری سطح پر منائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ساوتری بائی پھولے، بھارت کی پہلی خاتون ٹیچر ہی نہیں تھیں بلکہ وہ ایک آزاد شخصیت اور خواتین کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی پہلی خاتون بھی تھیں۔ وزیر اعلیٰ آج اُن کی سالگرہ کے موقع پر بہادر گڑھ میں منعقدہ ایک پروگرام میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے ساوتری بائی پھولے کو اُن کی سالگرہ کے موقع پر سلامی دی اور سب کو مبارکباد پیش کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں