ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 16, 2024 3:05 PM | Haryana Swering-IN

printer

ہریانہ میں نائب سنگھ سینی کو بی جے پی قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ وہ کل وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔

ہریانہ کے قائم مقام وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی کو بی جے پی قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ اور پارٹی کے مشاہد امت شاہ نے پنچکولہ میں پارٹی دفتر میں قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کے بعد یہ اطلاع دی۔ انھوں نے کہا کہ میٹنگ میں اتفاق رائے سے نائب سنگھ سینی کا نام تجویز کیا گیا۔ پارٹی کے سینئر اسمبلی ممبر انل وِج اور کرشن کمار بیدی نے جناب سینی کا نام تجویز کیا۔

جناب سینی کو کل پنچکولہ میں شالیمار گراؤنڈ میں حلف دلایا جائے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں