ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 12, 2024 2:38 PM

printer

ہریانہ میں نئی سرکار کو 17 اکتوبر کو حلف دلایا جائے گا۔

ہریانہ میں نئی سرکار کو جمعرات کو پنچکولہ میں حلف دلایا جائے گا۔ سابق وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے اِس کی تصدیق کرتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایا کہ انہیں وزیر اعظم کی طرف سے منظوری مل گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ اور وزیروں کی کونسل کو اِس مہینے کی 17 تاریخ کو پنچکولہ میں حلف دلایا جائے گا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں