September 5, 2024 9:49 PM

printer

ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ سابق نائب وزیر اعلیٰ Dushyant چوٹالہ نے آج نامزدگی داخل کرنے کے پہلے دن Uchana حلقے سے جن نائک جنتا پارٹی کے امیدوار کے طور پر اپنے پرچے بھرے۔ پنچکلہ اسمبلی حلقے سے بھی ایک امیدوار نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے۔ نامزدگیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ 12 ستمبر ہے جبکہ اِس مہینے کی 16 تاریخ تک نام واپس لئے جاسکیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں