ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 18, 2025 9:24 PM

printer

ہریانہ -سکھ گرودورا پربندھک کمیٹی HSGPC کے انتخابات کل ہوں گے۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ ہریانہ – سنگھ گرو دورارا منتظمہ کمیٹی کی 40 سیٹوں کے انتخاب کیلئے کُل 164 امیدوار میدان میں ہیں

ہریانہ -سکھ گرودورا پربندھک کمیٹی HSGPC کے انتخابات کل ہوں گے۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ ہریانہ – سنگھ گرو دورارا منتظمہ کمیٹی کی 40 سیٹوں کے انتخاب کیلئے کُل 164 امیدوار میدان میں ہیں۔ Tohana سے اتفاق رائے سے ایک امیدوار کو منتخب کرلیا گیا ہے۔ ووٹنگ کیلئے ہریانہ کے 22 ضلعوں کے 40 وارڈس میں پولنگ مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ اِن مراکز پر 3 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ووٹر اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کریں گے۔ الیکشن کے پیش نظر مختلف ضلعوں میں بھارت کے شہری سلامتی کے ضابطوں کی دفعہ 163 نافذ کیے جانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ہریانہ گرودوارا انتخابی کمیشن کے رجسٹرار بھوپیندر سنگھ نے بتایا۔
انتخابات کے نتائج آنے کے بعد منتخب ممبران HSGPC کے صدر سمیت مختلف عہدیداروں کا انتخاب کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں