ہریانہ روڈویز نے پریاگ راج میں مہاکنبھ جانے کیلئے پلول ڈپو سے ایک خصوصی بس سروس شروع کی ہے۔ یہ بس متھرا، آگرہ، اٹاوہ، کانپور اور کوشامبی ہوتے ہوئے پریاگ راج پہنچے گی۔ یہ بس ہر روز صبح آٹھ بجے پلول بس ڈپو سے پریاگ راج کیلئے روانہ ہوگی اور پھر اگلے دن پریاگ راج سے صبح آٹھ بجے ہی واپسی کرے گی۔ یہ بس سروس 29 فروری تک جاری رہے گی۔
Site Admin | January 21, 2025 9:33 PM
ہریانہ روڈویز نے پریاگ راج میں مہاکنبھ جانے کیلئے پلول ڈپو سے ایک خصوصی بس سروس شروع کی ہے۔
