June 13, 2024 10:28 AM

printer

ہریانہ دلّی کو وافر مقدار میں پانی فراہم کر رہا ہے: ڈاکٹر ابھے سنگھ یادو

آب پاشی اور آبی وسائل کے ہریانہ کے وزیر مملکت ڈاکٹر ابھے سنگھ یادو نے کہاہے کہ ہریانہ دلّی کو وافر مقدار میں پانی فراہم کر رہا ہے اور حقیقت میں وہ اپنے حصے سے زیادہ دلّی کو پانی فراہم کر رہا ہے۔ ہریانہ سرکار نے ماضی میں دلّی کو پانی فراہم کرنے میں کبھی بھی لاپروائی نہیں برتی اور وہ مستقبل میں بھی کبھی ایسا نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہاکہ دیا گیا پانی کا استعمال اور اُس کا بندوبست دلّی سرکار کی ذمہ داری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں