ہریانہ حکومت نے 1990 بَیچ کے IAS افسر انوراگ رستوگی کو ریاست کا نیا چیف سیکریٹری مقرر کیا ہے۔ جناب رستوگی، جو فی الحال مالی کمشنر، ریوینیو، اور (فائننس پلاننگ) کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہیں، ایڈیشنل چیف سیکریٹری کے عہدے کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے۔ اُن کی یہ تقرری 1989 بَیچ کے IAS افسر، سابقہ چیف سیکریٹری وِویک جوشی کی حالیہ سبکدوشی کے بعد کی گئی ہے، جنہیں انتخابی کمشنر کی حیثیت سے مقرر کیا گیا تھا۔ ×
Site Admin | February 20, 2025 9:48 AM | Haryana New Chief Secretary
ہریانہ حکومت نے 1990 بَیچ کے IAS افسر انوراگ رستوگی کو ریاست کا نیا چیف سیکریٹری مقرر کیا ہے۔
