ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 28, 2024 9:16 PM

printer

ہریانہ حکومت نے پرالی جلانے کے واقعات پر قابو پانے کیلئے ”راجیہ وششٹ یوجنا“ اسکیم کو لاگو کردیا ہے

ہریانہ حکومت نے پرالی جلانے کے واقعات پر قابو پانے کیلئے ”راجیہ وششٹ یوجنا“ اسکیم کو لاگو کردیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت پرالی کو صحیح طریقے سے ٹھکانے لگانے کیلئے کسانوں کو مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ حکومت نے پنچایتوں کیلئے پرالی جلانے کے واقعات پر مکمل طور پر روک لگانے کا ہدف طے کیا ہے۔ ایک سرکاری ترجمان نے کہا کہ پرالی جلانے پر مکمل روک کیلئے Red Zone میں آنے والی پنچایتوں کو ایک لاکھ روپے، جبکہ Yellow زون میں آنے والی پنچایتوں کو 50 ہزار کی مالی امداد دی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں